پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 42:25 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی وجہ سے اُس نے اُن پر اپنا سخت غضب نازل کیا، اُنہیں شدید جنگ کی زد میں آنے دیا۔ لیکن افسوس، گو آگ نے قوم کو گھیر کر جُھلسا دیا تاہم اُسے سمجھ نہیں آئی، گو وہ بھسم ہوئی توبھی اُس نے دل سے سبق نہیں سیکھا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 42

سیاق و سباق میں یسعیا 42:25 لنک