پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 42:14 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ فرماتا ہے، ”مَیں بڑی دیر سے خاموش رہا ہوں۔ مَیں چپ رہا اور اپنے آپ کو روکتا رہا۔ لیکن اب مَیں دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح کراہتا ہوں۔ میرا سانس پھول جاتا اور مَیں بےتابی سے ہانپتا رہتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 42

سیاق و سباق میں یسعیا 42:14 لنک