پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 42:11 اردو جیو ورژن (UGV)

بیابان اور اُس کے قصبے خوشی کے نعرے لگائیں، جن آبادیوں میں قیدار بستا ہے وہ شادمان ہوں۔ سلع کے باشندے باغ باغ ہو کر پہاڑوں کی چوٹیوں پر زور سے شادیانہ بجائیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 42

سیاق و سباق میں یسعیا 42:11 لنک