پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 41:27 اردو جیو ورژن (UGV)

کس نے صیون کو پہلے بتا دیا، ’وہ دیکھو، تیرا سہارا آنے کو ہے!‘ مَیں ہی نے یہ فرمایا، مَیں ہی نے یروشلم کو خوش خبری کا پیغمبر عطا کیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 41

سیاق و سباق میں یسعیا 41:27 لنک