پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 41:18 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں بنجر بلندیوں پر ندیاں جاری کروں گا اور وادیوں میں چشمے پھوٹنے دوں گا۔ مَیں ریگستان کو جوہڑ میں اور سوکھی سوکھی زمین کو پانی کے سوتوں میں بدل دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 41

سیاق و سباق میں یسعیا 41:18 لنک