پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 40:22 اردو جیو ورژن (UGV)

رب رُوئے زمین کے اوپر بلندیوں پر تخت نشین ہے جہاں سے انسان ٹڈیوں جیسے لگتے ہیں۔ وہ آسمان کو پردے کی طرح تان کر اور ہر طرف کھینچ کر رہنے کے قابل خیمہ بنا دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:22 لنک