پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 39:8 اردو جیو ورژن (UGV)

حِزقیاہ بولا، ”رب کا جو پیغام آپ نے مجھے دیا ہے وہ ٹھیک ہے۔“ کیونکہ اُس نے سوچا، ”بڑی بات یہ ہے کہ میرے جیتے جی امن و امان ہو گا۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 39

سیاق و سباق میں یسعیا 39:8 لنک