پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 38:21-22 اردو جیو ورژن (UGV)

21. یسعیاہ نے ہدایت دی تھی، ”انجیر کی ٹکی لا کر بادشاہ کے ناسور پر باندھ دو! تب اُسے شفا ملے گی۔“

22. پہلے حِزقیاہ نے پوچھا تھا، ”رب کون سا نشان دے گا جس سے مجھے یقین آئے کہ مَیں دوبارہ رب کے گھر کی عبادت میں شریک ہوں گا؟“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 38