پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 38:14 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں بےجان ہو کر ابابیل یا بلبل کی طرح چیں چیں کرنے لگا، غوں غوں کر کے کبوترکی سی آہیں بھرنے لگا۔ میری آنکھیں نڈھال ہو کر آسمان کی طرف تکتی رہیں۔ اے رب، مجھ پر ظلم ہو رہا ہے۔ میری مدد کے لئے آ!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 38

سیاق و سباق میں یسعیا 38:14 لنک