پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 38:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن دنوں میں حِزقیاہ اِتنا بیمار ہوا کہ مرنے کی نوبت آ پہنچی۔ آموص کا بیٹا یسعیاہ نبی اُس سے ملنے آیا اور کہا، ”رب فرماتا ہے کہ اپنے گھر کا بندوبست کر لے، کیونکہ تجھے مرنا ہے۔ تُو اِس بیماری سے شفا نہیں پائے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 38

سیاق و سباق میں یسعیا 38:1 لنک