پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 37:4 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن شاید رب آپ کے خدا نے ربشاقی کی وہ باتیں سنی ہوں جو اُس کے آقا اسور کے بادشاہ نے زندہ خدا کی توہین میں بھیجی ہیں۔ ہو سکتا ہے رب آپ کا خدا اُس کی باتیں سن کر اُسے سزا دے۔ براہِ کرم ہمارے لئے جو اب تک بچے ہوئے ہیں دعا کریں۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:4 لنک