پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 37:38 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن جب وہ اپنے دیوتا نِسروک کے مندر میں پوجا کر رہا تھا تو اُس کے بیٹوں ادرمَّلِک اور شراضر نے اُسے تلوار سے قتل کر دیا اور فرار ہو کر ملکِ اراراط میں پناہ لی۔ پھر اُس کا بیٹا اسرحدون تخت نشین ہوا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:38 لنک