پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 37:36 اردو جیو ورژن (UGV)

اُسی رات رب کا فرشتہ نکل آیا اور اسوری لشکرگاہ میں سے گزر کر 1,85,000 فوجیوں کو مار ڈالا۔ جب لوگ صبح سویرے اُٹھے تو چاروں طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آئیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:36 لنک