پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 37:33 اردو جیو ورژن (UGV)

جہاں تک اسوری بادشاہ کا تعلق ہے رب فرماتا ہے کہ وہ اِس شہر میں داخل نہیں ہو گا۔ وہ ایک تیر تک اُس میں نہیں چلائے گا۔ نہ وہ ڈھال لے کر اُس پر حملہ کرے گا، نہ شہر کی فصیل کے ساتھ مٹی کا ڈھیر لگائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:33 لنک