پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 37:27 اردو جیو ورژن (UGV)

اِسی لئے اُن کے باشندوں کی طاقت جاتی رہی، وہ گھبرائے اور شرمندہ ہوئے۔ وہ گھاس کی طرح کمزور تھے، چھت پر اُگنے والی اُس ہریالی کی مانند جو تھوڑی دیر کے لئے پھلتی پھولتی تو ہے، لیکن لُو چلتے وقت ایک دم مُرجھا جاتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:27 لنک