پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 37:22 اردو جیو ورژن (UGV)

اب رب کا اُس کے خلاف فرمان سن،کنواری صیون بیٹی تجھے حقیر جانتی ہے، ہاں یروشلم بیٹی اپنا سر ہلا ہلا کر حقارت آمیز نظر سے تیرے پیچھے دیکھتی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 37

سیاق و سباق میں یسعیا 37:22 لنک