پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 36:7 اردو جیو ورژن (UGV)

شاید تم کہو، ’ہم رب اپنے خدا پر توکل کرتے ہیں۔‘ لیکن یہ کس طرح ہو سکتا ہے؟ حِزقیاہ نے تو اُس کی بےحرمتی کی ہے۔ کیونکہ اُس نے اونچی جگہوں کے مندروں اور قربان گاہوں کو ڈھا کر یہوداہ اور یروشلم سے کہا ہے کہ صرف یروشلم کی قربان گاہ کے سامنے پرستش کریں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 36

سیاق و سباق میں یسعیا 36:7 لنک