پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 36:11 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سن کر اِلیاقیم، شبناہ اور یوآخ نے ربشاقی کی تقریر میں دخل دے کر کہا، ”براہِ کرم اَرامی زبان میں اپنے خادموں کے ساتھ گفتگو کیجئے، کیونکہ ہم یہ اچھی طرح بول لیتے ہیں۔ عبرانی زبان استعمال نہ کریں، ورنہ شہر کی فصیل پر کھڑے لوگ آپ کی باتیں سن لیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 36

سیاق و سباق میں یسعیا 36:11 لنک