پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 35:3-6 اردو جیو ورژن (UGV)

3. نڈھال ہاتھوں کو تقویت دو، ڈانواں ڈول گھٹنوں کو مضبوط کرو!

4. دھڑکتے ہوئے دلوں سے کہو، ”حوصلہ رکھو، مت ڈرو۔ دیکھو، تمہارا خدا انتقام لینے کے لئے آ رہا ہے۔ وہ ہر ایک کو جزا و سزا دے کر تمہیں بچانے کے لئے آ رہا ہے۔“

5. تب اندھوں کی آنکھوں کو اور بہروں کے کانوں کو کھولا جائے گا۔

6. لنگڑے ہرن کی سی چھلانگیں لگائیں گے، اور گونگے خوشی کے نعرے لگائیں گے۔ ریگستان میں چشمے پھوٹ نکلیں گے، اور بیابان میں سے ندیاں گزریں گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 35