پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 34:11 اردو جیو ورژن (UGV)

دشتی اُلّو اور خارپُشت اُس پر قبضہ کریں گے، چنگھاڑنے والے اُلّو اور کوّے اُس میں بسیرا کریں گے۔ کیونکہ رب فیتے اور ساہول سے ادوم کا پورا ملک ناپ ناپ کر اُجاڑ اور ویرانی کے حوالے کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 34

سیاق و سباق میں یسعیا 34:11 لنک