پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 33:9 اردو جیو ورژن (UGV)

زمین خشک ہو کر مُرجھا گئی ہے، لبنان کملا کر شرمندہ ہو گیا ہے۔ شارون کا میدان بےشجر بیابان سا بن گیا ہے، بسن اور کرمل اپنے پتے جھاڑ رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 33

سیاق و سباق میں یسعیا 33:9 لنک