پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 33:23 اردو جیو ورژن (UGV)

دشمن کا بیڑا غرق ہونے والا ہے۔ بادبان کے رسّے ڈھیلے ہیں، اور نہ وہ مستول کو مضبوط رکھنے، نہ بادبان کو پھیلائے رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اُس وقت کثرت کا لُوٹا ہوا مال بٹے گا، بلکہ اِتنا مال ہو گا کہ لنگڑے بھی لُوٹنے میں شرکت کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 33

سیاق و سباق میں یسعیا 33:23 لنک