پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 3:8 اردو جیو ورژن (UGV)

یروشلم ڈگمگا رہا ہے، یہوداہ دھڑام سے گر گیا ہے۔ اور وجہ یہ ہے کہ وہ اپنی باتوں اور حرکتوں سے رب کی مخالفت کرتے ہیں۔ اُس کے جلالی حضور ہی میں وہ سرکشی کا اظہار کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 3

سیاق و سباق میں یسعیا 3:8 لنک