پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 3:14 اردو جیو ورژن (UGV)

رب اپنی قوم کے بزرگوں اور رئیسوں کا فیصلہ کرنے کے لئے سامنے آ کر فرماتا ہے، ”تم ہی انگور کے باغ میں چرتے ہوئے سب کچھ کھا گئے ہو، تمہارے گھر ضرورت مندوں کے لُوٹے ہوئے مال سے بھرے پڑے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 3

سیاق و سباق میں یسعیا 3:14 لنک