پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 29:16 اردو جیو ورژن (UGV)

تمہاری کج رَوی پر لعنت! کیا کمہار کو اُس کے گارے کے برابر سمجھا جاتا ہے؟ کیا بنی ہوئی چیز بنانے والے کے بارے میں کہتی ہے، ”اُس نے مجھے نہیں بنایا“؟ یا کیا جس کو تشکیل دیا گیا ہے وہ تشکیل دینے والے کے بارے میں کہتا ہے، ”وہ کچھ نہیں سمجھتا“؟ ہرگز نہیں!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 29

سیاق و سباق میں یسعیا 29:16 لنک