پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 28:22 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اپنی طعنہ زنی سے باز آؤ، ورنہ تمہاری زنجیریں مزید زور سے کس دی جائیں گی۔ کیونکہ مجھے قادرِ مطلق رب الافواج سے پیغام ملا ہے کہ تمام دنیا کی تباہی متعین ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 28

سیاق و سباق میں یسعیا 28:22 لنک