پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 27:13 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس دن نرسنگا بلند آواز سے بجے گا۔ تب اسور میں تباہ ہونے والے اور مصر میں بھگائے ہوئے لوگ واپس آ کر یروشلم کے مُقدّس پہاڑ پر رب کو سجدہ کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 27

سیاق و سباق میں یسعیا 27:13 لنک