پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 25:5 اردو جیو ورژن (UGV)

یا ریگستان میں تپش جیسی کیوں نہ ہوں، تاہم تُو غیرملکیوں کی گرج کو روک دیتا ہے۔ جس طرح بادل کے سائے سے جُھلستی گرمی جاتی رہتی ہے، اُسی طرح زبردستوں کی شیخی کو تُو بند کر دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 25

سیاق و سباق میں یسعیا 25:5 لنک