پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 24:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت چاند نادم ہو گا اور سورج شرم کھائے گا، کیونکہ رب الافواج کوہِ صیون پر تخت نشین ہو گا۔ وہاں یروشلم میں وہ بڑی شان و شوکت کے ساتھ اپنے بزرگوں کے سامنے حکومت کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 24

سیاق و سباق میں یسعیا 24:23 لنک