پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 24:16 اردو جیو ورژن (UGV)

ہمیں دنیا کی انتہا سے گیت سنائی دے رہے ہیں، ”راست خدا کی تعریف ہو!“لیکن مَیں بول اُٹھا، ”ہائے، مَیں گھل گھل کر مر رہا ہوں، مَیں گھل گھل کر مر رہا ہوں! مجھ پر افسوس، کیونکہ بےوفا اپنی بےوفائی دکھا رہے ہیں، بےوفا کھلے طور پر اپنی بےوفائی دکھا رہے ہیں!“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 24

سیاق و سباق میں یسعیا 24:16 لنک