پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 22:25 اردو جیو ورژن (UGV)

رب الافواج فرماتا ہے کہ اُس وقت مضبوط دیوار میں لگی یہ کھونٹی نکل جائے گی۔ اُسے توڑا جائے گا تو وہ گر جائے گی، اور اُس کے ساتھ لٹکا سارا سامان ٹوٹ جائے گا۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:25 لنک