پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 22:21 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اُسے تیرا ہی سرکاری لباس اور کمربند پہنا کر تیرا اختیار اُسے دے دوں گا۔ اُس وقت وہ یہوداہ کے گھرانے اور یروشلم کے تمام باشندوں کا باپ بنے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:21 لنک