پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 22:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رویا کی وادی یروشلم کے بارے میں رب کا فرمان:کیا ہوا ہے؟ سب چھتوں پر کیوں چڑھ گئے ہیں؟

2. ہر طرف شور شرابہ مچ رہا ہے، پورا شہر بغلیں بجا رہا ہے۔ یہ کیسی بات ہے؟ تیرے مقتول نہ تلوار سے، نہ میدانِ جنگ میں مرے۔

3. کیونکہ تیرے تمام لیڈر مل کر فرار ہوئے اور پھر تیر چلائے بغیر پکڑے گئے۔ باقی جتنے لوگ تجھ میں تھے وہ بھی دُور دُور بھاگنا چاہتے تھے، لیکن اُنہیں بھی قید کیا گیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22