پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 20:3 اردو جیو ورژن (UGV)

جب اشدود اسوریوں کے قبضے میں آ گیا تو رب نے فرمایا، ”میرے خادم یسعیاہ کو برہنہ اور ننگے پاؤں پھرتے تین سال ہو گئے ہیں۔ اِس سے اُس نے علامتی طور پر اِس کی نشان دہی کی ہے کہ مصر اور ایتھوپیا کا کیا انجام ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 20

سیاق و سباق میں یسعیا 20:3 لنک