پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 17:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اسرائیل کے قلعہ بند شہر نیست و نابود ہو جائیں گے، اور دمشق کی سلطنت جاتی رہے گی۔ شام کے جو لوگ بچ نکلیں گے اُن کا اور اسرائیل کی شان و شوکت کا ایک ہی انجام ہو گا۔“ یہ ہے رب الافواج کا فرمان۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 17

سیاق و سباق میں یسعیا 17:3 لنک