پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 17:13 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ غیرقومیں پہاڑ نما لہروں کی طرح متلاطم ہیں۔ لیکن رب اُنہیں ڈانٹے گا تو وہ دُور دُور بھاگ جائیں گی۔ جس طرح پہاڑوں پر بھوسا ہَوا کے جھونکوں سے اُڑ جاتا اور لُڑھک بوٹی آندھی میں چکر کھانے لگتی ہے اُسی طرح وہ فرار ہو جائیں گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 17

سیاق و سباق میں یسعیا 17:13 لنک