پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 17:11 اردو جیو ورژن (UGV)

شاید ہی وہ لگاتے وقت تیزی سے اُگنے لگیں، شاید ہی اُن کے پھول اُسی صبح کھلنے لگیں۔ توبھی تیری محنت عبث ہے۔ تُو کبھی بھی اُن کے پھل سے لطف اندوز نہیں ہو گا بلکہ محض بیماری اور لاعلاج درد کی فصل کاٹے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 17

سیاق و سباق میں یسعیا 17:11 لنک