پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 14:9 اردو جیو ورژن (UGV)

پاتال تیرے اُترنے کے باعث ہل گیا ہے۔ تیرے انتظار میں وہ مُردہ روحوں کو حرکت میں لا رہا ہے۔ وہاں دنیا کے تمام رئیس اور اقوام کے تمام بادشاہ اپنے تختوں سے کھڑے ہو کر تیرا استقبال کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 14

سیاق و سباق میں یسعیا 14:9 لنک