اُس دن تُو بابل کے بادشاہ پر طنز کا گیت گائے گا،”یہ کیسی بات ہے؟ ظالم نیست و نابود اور اُس کے حملے ختم ہو گئے ہیں۔