پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 14:31 اردو جیو ورژن (UGV)

اے شہر کے دروازے، واویلا کر! اے شہر، زور سے چیخیں مار! اے فلستیو، ہمت ہار کر لڑکھڑاتے جاؤ۔ کیونکہ شمال سے تمہاری طرف دھواں بڑھ رہا ہے، اور اُس کی صفوں میں پیچھے رہنے والا کوئی نہیں ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 14

سیاق و سباق میں یسعیا 14:31 لنک