پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 14:25 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں اسور کو اپنے ملک میں چِکنا چُور کر دوں گا اور اُسے اپنے پہاڑوں پر کچل ڈالوں گا۔ تب اُس کا جوا میری قوم پر سے دُور ہو جائے گا، اور اُس کا بوجھ اُس کے کندھوں پر سے اُتر جائے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 14

سیاق و سباق میں یسعیا 14:25 لنک