پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 14:19 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن تجھے اپنی قبر سے دُور کسی بےکار کونپل کی طرح پھینک دیا جائے گا۔ تجھے مقتولوں سے ڈھانکا جائے گا، اُن سے جن کو تلوار سے چھیدا گیا ہے، جو پتھریلے گڑھوں میں اُتر گئے ہیں۔ تُو پاؤں تلے روندی ہوئی لاش جیسا ہو گا،

پڑھیں مکمل باب یسعیا 14

سیاق و سباق میں یسعیا 14:19 لنک