پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 12:5-6 اردو جیو ورژن (UGV)

5. رب کی تمجید کا گیت گاؤ، کیونکہ اُس نے زبردست کام کیا ہے، اور اِس کا علم پوری دنیا تک پہنچے۔

6. اے یروشلم کی رہنے والی، شادیانہ بجا کر خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ اسرائیل کا قدوس عظیم ہے، اور وہ تیرے درمیان ہی سکونت کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 12