پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 11:6 اردو جیو ورژن (UGV)

بھیڑیا اُس وقت بھیڑ کے بچے کے پاس ٹھہرے گا، اور چیتا بھیڑ کے بچے کے پاس آرام کرے گا۔ بچھڑا، جوان شیرببر اور موٹا تازہ بَیل مل کر رہیں گے، اور چھوٹا لڑکا اُنہیں ہانک کر سنبھالے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 11

سیاق و سباق میں یسعیا 11:6 لنک