پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 11:4 اردو جیو ورژن (UGV)

بلکہ انصاف سے بےبسوں کی عدالت کرے گا اور غیرجانب داری سے ملک کے مصیبت زدوں کا فیصلہ کرے گا۔ اپنے کلام کی لاٹھی سے وہ زمین کو مارے گا اور اپنے منہ کی پھونک سے بےدین کو ہلاک کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 11

سیاق و سباق میں یسعیا 11:4 لنک