پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یسعیا 10:33 اردو جیو ورژن (UGV)

دیکھو، قادرِ مطلق رب الافواج بڑے زور سے شاخوں کو توڑنے والا ہے۔ تب اونچے اونچے درخت کٹ کر گر جائیں گے، اور جو سرفراز ہیں اُنہیں خاک میں ملایا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 10

سیاق و سباق میں یسعیا 10:33 لنک