پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 8:14 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تم کہو گے، ’ہم یہاں کیوں بیٹھے رہیں؟ آؤ، ہم قلعہ بند شہروں میں پناہ لے کر وہیں ہلاک ہو جائیں۔ ہم نے رب اپنے خدا کا گناہ کیا ہے، اور اب ہم اِس کا نتیجہ بھگت رہے ہیں۔ کیونکہ اُسی نے ہمیں ہلاکت کے حوالے کر کے ہمیں زہریلا پانی پلا دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 8

سیاق و سباق میں یرمیا 8:14 لنک