پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 52:31 اردو جیو ورژن (UGV)

یہوداہ کے بادشاہ یہویاکین کی جلاوطنی کے 37ویں سال میں اَویل مرودک بابل کا بادشاہ بنا۔ اُسی سال کے 12ویں مہینے کے 25ویں دن اُس نے یہویاکین کو قیدخانے سے آزاد کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 52

سیاق و سباق میں یرمیا 52:31 لنک