پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 52:1 اردو جیو ورژن (UGV)

صِدقیاہ 21 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں اُس کی حکومت کا دورانیہ 11 سال تھا۔ اُس کی ماں حموطل بنت یرمیاہ لِبناہ شہر کی رہنے والی تھی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 52

سیاق و سباق میں یرمیا 52:1 لنک