پرانے عہد نامہ

نئے عہد نامہ

یرمیا 51:8 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اب یہ پیالہ اچانک گر کر ٹوٹ گیا ہے۔ چنانچہ بابل پر آہ و زاری کرو! اُس کے درد اور تکلیف کو دُور کرنے کے لئے بلسان لے آؤ، شاید اُسے شفا ملے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:8 لنک